قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ المعارج

سورۃ المعارج آیت ۴۴ کی تفسیر

Surah Maarij Ayat 44 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
خَٰشِعَةً أَبْصَٰرُهُمْ تَرْهَقُهُمْ ذِلَّةٌ ۚ ذَٰلِكَ الْيَوْمُ الَّذِى كَانُوا۟ يُوعَدُونَ ٤٤

Khaashi`atan absaaruhum tarhaquhum zillah; zaalikal yawmul lazee kaanoo yoo`adoon

ترجمہ (جالندھری)

ان کی آنکھیں جھک رہی ہوں گی اور ذلت ان پر چھا رہی ہوگی۔ یہی وہ دن ہے جس کا ان سے وعدہ کیا جاتا تھا

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿خَاشِعَةً أَبْصَارُهُمْ تَرْهَقُهُمْ﴾ تظهرُ عليهم ﴿ذِلَّةٌ﴾ هوانٌ ﴿ذَلِكَ الْيَوْمُ الَّذِي كَانُوا يُوعَدُون﴾ في الدنيا.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

ان کی آنکھیں جھکی ہوئی ہوں گی۱ ، ان پر ذلت چھا رہی ہوگی<br>۲، یہ ہے وه دن جس کا ان سے وعده کیا جاتا تھا.<br>۳

حواشی

- جس طرح مجرموں کی آنکھیں جھکی ہوتی ہیں کیونکہ انہیں اپنے کرتوتوں کا علم ہوتا ہے۔
(2) یعنی سخت ذلت انہیں اپنی لپیٹ میں لے رہی ہوگی اور ان کے چہرے مارے خوف کے سیاہ ہوں گے۔
(3) یعنی رسولوں کی زبانی اور آسمانی کتابوں کے ذریعے سے۔
یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ