Inee ureedu an tabooo`a bi ismee wa ismika fatakoona min Ashaabin Naar; wa zaalika jazaaa`uz zaalimeen
ترجمہ (جالندھری)
میں چاہتا ہوں کہ تو میرے گناہ میں بھی ماخوذ ہو اور اپنے گناہ میں بھی پھر (زمرہ) اہل دوزخ میں ہو اور ظالموں کی یہی سزا ہے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
ولمَّا صمَّمَ قابيلُ على قتلِ أخيه ومخالفةِ الله تعالى، وأبيه، قال له هابيلُ: ﴿إِنِّي أُرِيدُ أَن تَبُوءَ﴾ ترجعَ ﴿بِإِثْمِي﴾ بإثمِ قَتْلي إذا قتلتَني ﴿وَإِثْمِكَ﴾ بإثم معاصيكَ ﴿فَتَكُونَ مِنْ أَصْحَابِ النَّارِ﴾ بقَتْلي ﴿وَذَلِكَ جَزَاء الظَّالِمِين﴾ وهذا دليلٌ على أنهم كانوا في ذلك الوقتِ مكلَّفين قد لحِقَهم الوعدُ والوعيدُ.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
میں تو چاہتا ہوں کہ تو میرا گناه اور اپنے گناه اپنے سر پر رکھ لے۱ اور دوزخیوں میں شامل ہوجائے، ﻇالموں کا یہی بدلہ ہے۔
حواشی
(1) میرے گناہ کا مطلب، قتل کا وہ گناہ ہے جو مجھے اس وقت ہوتا جب میں تجھے قتل کرتا۔
جیسا کہ حدیث میں آتا ہے کہ قاتل اورمقتول دونوں جہنم میں جائیں گے۔
صحابہ کرام نے پوچھا قاتل کا جہنم میں جانا تو سمجھ میں آتا ہے، مقتول جہنم میں کیوں جائے گا؟ آپ (صلى الله عليه وسلم) نے فرمایا، اس لئے کہ وہ بھی اپنے ساتھی کو قتل کرنے کا حریص تھا۔
(صحيح بخاري ومسلم كتاب الفتن)