قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ المائدہ

سورۃ المائدہ آیت ۶۰ کی تفسیر

Surah Maidah Ayat 60 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
قُلْ هَلْ أُنَبِّئُكُم بِشَرٍّ مِّن ذَٰلِكَ مَثُوبَةً عِندَ اللَّهِ ۚ مَن لَّعَنَهُ اللَّهُ وَغَضِبَ عَلَيْهِ وَجَعَلَ مِنْهُمُ الْقِرَدَةَ وَالْخَنَازِيرَ وَعَبَدَ الطَّٰغُوتَ ۚ أُو۟لَٰٓئِكَ شَرٌّ مَّكَانًا وَأَضَلُّ عَن سَوَآءِ السَّبِيلِ ٦٠

Qul hal unabbi`ukum bisharrim min zaalika masoobatan `indal laah; malla`ana hul laahu wa ghadiba `alaihi wa ja`ala minhumul qiradata wal khanaazeera wa `abadat Taaghoot; ulaaa`ika sharrum makaananw wa adallu `an Sawaaa`is Sabeel

ترجمہ (جالندھری)

کہو کہ میں تمہیں بتاؤں کہ خدا کے ہاں اس سے بھی بدتر جزا پانے والے کون ہیں؟ وہ لوگ ہیں جن پر خدا نے لعنت کی اور جن پر وہ غضبناک ہوا اور (جن کو) ان میں سے بندر اور سور بنا دیا اور جنہوں نے شیطان کی پرستش کی ایسے لوگوں کا برا ٹھکانہ ہے اور وہ سیدھے رستے سے بہت دور ہیں

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿قُلْ﴾ يا محمدُ: ﴿هَلْ أُنَبِّئُكُم﴾ أُخبرُكم ﴿بِشَرٍّ مِّن ذَلِكَ﴾ الذي ذكرتُم؛ يعني قولهم: لا نعلَمُ دينًا شَرًّا من دينكم ﴿مَثُوبَةً﴾ ثوابًا وجزاءً ﴿عِندَ اللّهِ﴾ والمَثوبةُ مختصةٌ بالخيرِ، كالعقوبة بالشرّ، فوُضِعت هاهنا موضعَها؛ توسُّعًا ﴿مَن لَّعَنَهُ اللّهُ﴾ أبعَدَه من رحمتِه ﴿وَغَضِبَ عَلَيْهِ﴾ يعني: اليهودَ، سخِطَ عليهم بكفرِهم، وانهماكِهم في المعاصي بعدَ وضوحِ الآيات ﴿وَجَعَلَ مِنْهُمُ الْقِرَدَةَ﴾ وهم أصحابُ السبت ﴿وَالْخَنَازِيرَ﴾ وهم كفارُ أهلِ مائدةِ عيسى، وقيل: كلاهما من اليهود، فجعل شبّانهم قردة وشيوخهم خنازير ﴿وَعَبَدَ الطَّاغُوتَ﴾ أطاعَ الشيطانَ.
والمعنى: ومَنْ عبدَ الطاغوتَ ﴿أُوْلَـئِكَ﴾ أي: الملعونونَ ﴿شَرٌّ مَّكَاناً﴾ لأن مكانَهم النارُ ﴿وَأَضَلُّ عَن سَوَاء السَّبِيل﴾ أي: عن طريقِ الحقِّ، ولمَّا نزلَتْ هذه الآيةُ، قالَ المسلمونَ لهم: يا إخوةَ القردةِ والخنازيرِ! فنكَّسوا رؤوسَهم افْتِضاحًا.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

کہہ دیجیئے کہ کیا میں تمہیں بتاؤں؟ کہ اس سے بھی زیاده برے اجر پانے واﻻ اللہ تعالیٰ کے نزدیک کون ہے؟ وه جس پر اللہ تعالیٰ نے لعنت کی اور اس پر وه غصہ ہوا اور ان میں سے بعض کو بندر اور سور بنا دیا اور جنہوں نے معبودان باطل کی پرستش کی، یہی لوگ بدتر درجے والے ہیں اور یہی راه راست سے بہت زیاده بھٹکنے والے ہیں۔۱

حواشی

  1. (1) یعنی تم تو (اے اہل کتاب!) ہم سے یوں ہی ناراض ہو جب کہ ہمارا قصور اس کے سوا کوئی نہیں کہ ہم اللہ پر اور قرآن کریم اور اس سے قبل اتاری گئی کتابوں پر ایمان رکھتے ہیں۔
    کیا یہ بھی کوئی قصور یا عیب ہے؟ یعنی یہ عیب اور مذمت والی بات نہیں، جیسا کہ تم نے سمجھ لیا ہے۔
    اس لحاظ سے یہ استثنا منقطع ہے۔
    البتہ ہم تمہیں بتلاتے ہیں کہ بدترین لوگ اور گمراہ ترین لوگ، جو نفرت اور مذمت کے قابل ہیں، کون ہیں؟ یہ وہ لوگ ہیں جن پر اللہ کی لعنت اور اس کا غضب ہوا اور جن میں سے بعض کو اللہ نے بندر اور سور بنا دیا اور جنہوں نے طاغوت کی پوجا کی۔
    اور اس آئینے میں تم اپنا چہرہ اور کردار دیکھ لو! کہ یہ کن کی تاریخ ہے اور کون لوگ ہیں؟ کیا یہ تم ہی نہیں ہو؟

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ