Taraa kaseeram minhum yatawallawnal lazeena kafaroo; labi`sa maa qaddamat lahum anfusuhum an sakhital laahu `alaihim wa fil `azaabi hum khaalidoon
ترجمہ (جالندھری)
تم ان میں سے بہتوں کو دیکھو گے کہ کافروں سے دوستی رکھتے ہیں انہوں نے جو کچھ اپنے واسطے آگے بھیجا ہے برا ہے (وہ یہ) کہ خدا ان سے ناخوش ہوا اور وہ ہمیشہ عذاب میں (مبتلا) رہیں گے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿تَرَى كَثِيرًا مِّنْهُمْ﴾ من اليهودِ: كعبِ بنِ الأشرفِ وأتباعِه ﴿يَتَوَلَّوْنَ الَّذِينَ كَفَرُواْ﴾ مشركي مكةَ ويُحرِّضونهم على قتال النبيِّ صلى الله عليه وسلم ﴿لَبِئْسَ مَا قَدَّمَتْ لَهُمْ أَنفُسُهُمْ﴾ أي: لبئس شيئًا قدَّموه لمَعادِهِم ﴿أَن سَخِطَ﴾ أي: غضِبَ ﴿اللّهُ عَلَيْهِمْ وَفِي الْعَذَابِ هُمْ خَالِدُون﴾.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
ان میں سے بہت سے لوگوں کو آپ دیکھیں گے کہ وه کافروں سے دوستیاں کرتے ہیں، جو کچھ انہوں نے اپنے لئے آگے بھیج رکھا ہے وه بہت برا ہے کہ اللہ تعالیٰ ان سے ناراض ہوا اور وه ہمیشہ عذاب میں رہیں گے۔۱
حواشی
(1) یہ اہل کفر سے دوستانہ تعلق کا نتیجہ ہے کہ اللہ تعالیٰ ان پر ناراض ہوا اور اسی ناراضی کا نتیجہ جہنم کا دائمی عذاب ہے۔