قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ مریم

سورۃ مریم آیت ۱۱ کی تفسیر

Surah Maryam Ayat 11 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
فَخَرَجَ عَلَىٰ قَوْمِهِۦ مِنَ الْمِحْرَابِ فَأَوْحَىٰٓ إِلَيْهِمْ أَن سَبِّحُوا۟ بُكْرَةً وَعَشِيًّا ١١

Fakharaja `alaa qawmihee minal mihraabi fa-awhaaa ilaihim an sabbihoo bukratanw wa `ashiyyaa

ترجمہ (جالندھری)

پھر وہ (عبادت کے) حجرے سے نکل کر اپنی قوم کے پاس آئے تو ان سے اشارے سے کہا کہ صبح وشام (خدا کو) یاد کرتے رہو

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿فَخَرَجَ عَلَى قَوْمِهِ﴾ صبيحةَ ليلةِ حملِ امرأته ﴿مِنَ الْمِحْرَابِ﴾ من المصلَّى وكان الناسُ ينتظرونه ليخرُجَ إلى الصلاة، فخرَجَ متغيرًا لونُه، فأنكروه، وقالوا: ما لكَ يا زكريا؟ ﴿فَأَوْحَى﴾ أومأَ ﴿إِلَيْهِمْ﴾ إشارةً بإصبعِه: ﴿أَن سَبِّحُوا﴾ صلُّوا ﴿بُكْرَةً وَعَشِيًّا﴾ طرفَي النهار.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

اب زکریا (علیہ السلام) اپنے حجرے۱ سے نکل کر اپنی قوم کے پاس آکر انہیں اشاره کرتے ہیں کہ تم صبح وشام اللہ تعالیٰ کی تسبیح بیان کرو.<br>۲

حواشی

(1) مِحْرَابٌ سے مراد حجرہ ہے جس میں وہ اللہ کی عبادت کرتے تھے۔ یہ حَرْبٌ سے ہے جس کے معنی لڑائی کے ہیں۔ گویا عبادت گاہ میں اللہ کی عبادت کرنا ایسے ہے گویا وہ شیطان سے لڑ رہا ہے۔
(2) صبح وشام اللہ کی تسبیح سے مراد عصر اور فجر کی نماز ہے۔ یا یہ مطلب ہے کہ دو وقتوں میں اللہ کی تسبیح وتمحید اور پاکی کا خصوصی اہتمام کرو۔
یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ