ذِكْرُ رَحْمَتِ رَبِّكَ عَبْدَهُۥ زَكَرِيَّآ ٢
Zikru rahmati Rabbika `abdahoo Zakariyya
ترجمہ (جالندھری)
(یہ) تمہارے پروردگار کی مہربانی کا بیان (ہے جو اس نے) اپنے بندے زکریا پر (کی تھی)
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿ذِكْرُ﴾ أي: المتلوُّ من القرآن ذِكْرُ ﴿رَحْمَةِ رَبِّكَ عَبْدَهُ زَكَرِيَّا﴾ نقصُّه عليك للاعتبار.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
یہ ہے تیرے پروردگار کی اس مہربانی کا ذکر جو اس نے اپنے بندے زکریا۱ پر کی تھی.
حواشی
(1) حضرت زکریا علیہ السلام، انبیائے بنی اسرائیل میں سے ہیں۔
یہ بڑھئی تھے اور یہی پیشہ ان کا ذریعہ آمدنی تھا۔
(صحيح مسلم، باب من فضائل زكريا)