إِذْ نَادَىٰ رَبَّهُۥ نِدَآءً خَفِيًّا ٣
Iz naadaa Rabbahoo nidaaa`an khafiyyaa
ترجمہ (جالندھری)
جب انہوں نے اپنے پروردگار کو دبی آواز سے پکارا
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿إِذْ نَادَى﴾ دعا ﴿رَبَّهُ﴾ في محرابِهِ ﴿نِدَاء خَفِيًّا﴾ سرًّا جوفَ الليل؛ لأنه أسرَعُ للإجابة.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
جبکہ اس نے اپنے رب سے چپکے چپکے دعا کی تھی.۱
حواشی
(1) خفیہ دعا اس لئے کی کہ ایک تو یہ اللہ کو زیادہ پسند ہے کیونکہ اس میں تضرع وانابت اور خشوع وخضوع زیادہ ہوتا ہے۔
دوسرے لوگ انہیں بیوقوف نہ قرار دیں کہ یہ بڈھا اب بڑھاپے میں اولاد مانگ رہا ہے جب کہ اولاد کے تمام ظاہری امکانات ختم ہو چکے ہیں۔