قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ مریم

سورۃ مریم آیت ۲۶ کی تفسیر

Surah Maryam Ayat 26 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
فَكُلِى وَاشْرَبِى وَقَرِّى عَيْنًا ۖ فَإِمَّا تَرَيِنَّ مِنَ الْبَشَرِ أَحَدًا فَقُولِىٓ إِنِّى نَذَرْتُ لِلرَّحْمَٰنِ صَوْمًا فَلَنْ أُكَلِّمَ الْيَوْمَ إِنسِيًّا ٢٦

Fakulee washrabee wa qarree `ainaa; fa immaa tarayinnna minal bashari ahadan faqooleee innee nazartu lir Rahmaani sawman falan ukallimal yawma insiyyaa

ترجمہ (جالندھری)

تو کھاؤ اور پیو اور آنکھیں ٹھنڈی کرو۔ اگر تم کسی آدمی کو دیکھو تو کہنا کہ میں نے خدا کے لئے روزے کی منت مانی تو آج میں کسی آدمی سے ہرگز کلام نہیں کروں گی

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿فَكُلِي﴾ من الرُّطب ﴿وَاشْرَبِي﴾ من ماءِ النَّهر ﴿وَقَرِّي عَيْنًا﴾ طِيْبي نفسًا بعيسى، وبانتفاءِ التُّهمة عنك ﴿فَإِمَّا تَرَيِنَّ﴾ أي: فإنْ رأيتِ ﴿مِنَ الْبَشَرِ أَحَدًا﴾ فسألكِ عن ولدكِ ﴿فَقُولِي إِنِّي نَذَرْتُ لِلرَّحْمَنِ صَوْمًا﴾ صمتًا، أُمِرتْ أن تَنْذُرَ السكوتَ؛ لأن عيسى يكفيها، ولئلَّا تُجادل السفهاء، وعرَّفَتهم بصيامها إشارةً ﴿فَلَنْ أُكَلِّمَ الْيَوْمَ إِنسِيًّا﴾ آدميًّا؛ أي: أنا ممنوعةٌ من كلامِ البشر.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

اب چین سے کھا پی اور آنکھیں ٹھنڈی رکھ۱ ، اگر تجھے کوئی انسان نظر پڑ جائے تو کہہ<br>۲ دینا کہ میں نے اللہ رحمنٰ کے نام کا روزه مان رکھا ہے۔ میں آج کسی شخص سے بات نہ کروں گی.

حواشی

- یعنی کھجوریں کھا، چشمے کا پانی پی اور بچے کو دیکھ کر آنکھیں ٹھنڈی کر۔
(2) یہ کہنا بھی اشارے سے تھا، زبان سے نہیں، علاوہ ازیں ان کے ہاں روزے کا مطلب ہی کھانے اور بولنے سے پرہیز ہے۔
یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ