وَجَعَلَنِى مُبَارَكًا أَيْنَ مَا كُنتُ وَأَوْصَٰنِى بِالصَّلَوٰةِ وَالزَّكَوٰةِ مَا دُمْتُ حَيًّا ٣١
Wa ja`alanee mubaarakan aina maa kuntu wa awsaanee bis Salaati waz Zakaati maa dumtu haiyaa
ترجمہ (جالندھری)
اور میں جہاں ہوں (اور جس حال میں ہوں) مجھے صاحب برکت کیا ہے اور جب تک زندہ ہوں مجھ کو نماز اور زکوٰة کا ارشاد فرمایا ہے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿وَجَعَلَنِي مُبَارَكًا﴾ على مَنْ آمنَ بي واتَّبعني ﴿أَيْنَ مَا كُنتُ وَأَوْصَانِي﴾ أمرَني ﴿بِالصَّلاَةِ وَالزَّكَاةِ مَا دُمْتُ حَيًّا﴾.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
اور اس نے مجھے بابرکت کیا ہے۱ جہاں بھی میں ہوں، اور اس نے مجھے نماز اور زکوٰة کا حکم دیا ہے جب تک بھی میں زنده رہوں.
حواشی
(1) اللہ کے دین میں ثابت قدم، یا ہرچیز میں زیادتی، برتری اور کامیابی میرا مقدر ہے یا لوگوں کے لئے نافع، نیکی کے کام کرنے کا حکم دینے والا اور برائی سے روکنے والا۔
(فتح القدیر)