قَالَ إِنِّى عَبْدُ اللَّهِ ءَاتَىٰنِىَ الْكِتَٰبَ وَجَعَلَنِى نَبِيًّا ٣٠
Qaala innee `abdullaahi aataaniyal Kitaaba wa ja`alanee Nabiyyaa
ترجمہ (جالندھری)
بچے نے کہا کہ میں خدا کا بندہ ہوں اس نے مجھے کتاب دی ہے اور نبی بنایا ہے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿قَالَ إِنِّي عَبْدُ اللَّهِ﴾ اعترفَ بالعبودية، وهو ابنُ يومٍ أو أربعين؛ لئلَّا يُعبد ﴿آتَانِيَ الْكِتَابَ﴾ أُوتي الإنجيلَ وهو صغيرٌ طفلٌ، وكان يعقِلُ عَقلَ الرجال ﴿وَجَعَلَنِي نَبِيًّا﴾، وقال بعضهم: ﴿آتَانِيَ الْكِتَابَ﴾ أي: سيُؤتيني الكتابَ ويجعلُني نبياً إذا صرتُ رجلاً.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
بچہ بول اٹھا کہ میں اللہ تعالیٰ کا بنده ہوں۔ اس نے مجھے کتاب عطا فرمائی اور مجھے اپنا پیغمبر۱ بنایا ہے.
حواشی
(1) یعنی قضا وقدر ہی میں اللہ نے یہ فیصلہ کیا ہوا ہے کہ مجھے کتاب اور نبوت سے نوازے گا۔