Asmi` bihim wa absir Yawma yaatoonanaa laakiniz zaalimoonal yawma fee dalaalim mubeen
ترجمہ (جالندھری)
وہ جس دن ہمارے سامنے آئیں گے۔ کیسے سننے والے اور کیسے دیکھنے والے ہوں گے مگر ظالم آج صریح گمراہی میں ہیں
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿أَسْمِعْ بِهِمْ وَأَبْصِرْ﴾ أي: ما أسمعَهم! وما أبصرَهم! ﴿يَوْمَ يَأْتُونَنَا﴾ حين لا ينفعُهم ذلك؛ لأنهم يسمَعون ويُبصِرون في الآخرةِ ما لم يسمَعُوا أو لم يُبصِروا في الدنيا ﴿لَكِنِ الظَّالِمُونَ الْيَوْمَ فِي ضَلاَلٍ مُّبِين﴾ أي: خطأ بَيِّن.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
کیا خوب دیکھنے سننے والے ہوں گے اس دن جبکہ ہمارے سامنے حاضر ہوں گے۱ ، لیکن آج تو یہ ﻇالم لوگ صریح گمراہی میں پڑے ہوئے ہیں.
حواشی
(1) یہ تعجب کے صیغے ہیں یعنی دنیا میں تو یہ حق کے دیکھنے اور سننے سے اندھے اور بہرے رہے لیکن آخرت میں یہ کیا خوب دیکھنے اور سننے والے ہونگے؟ لیکن وہاں یہ دیکھنا سننا کس کام کا؟