Qaala araaghibun anta `an aalihatee yaaa Ibraaheemu la `il lam tantahi la arjumannaka wahjumee maliyyaa
ترجمہ (جالندھری)
اس نے کہا ابراہیم کیا تو میرے معبودوں سے برگشتہ ہے؟ اگر تو باز نہ آئے گا تو میں تجھے سنگسار کردوں گا اور تو ہمیشہ کے لئے مجھ سے دور ہوجا
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿قَالَ﴾ آزرُ توبيخًا: ﴿أَرَاغِبٌ أَنتَ عَنْ آلِهَتِي﴾ أي: عن عبادةِ الأصنام ﴿يَا إِبْرَاهِيمُ لَئِن لَّمْ تَنتَهِ﴾ عن شَتْم الأصنامِ ﴿لَأَرْجُمَنَّكَ﴾ لأضربنَّكَ ﴿وَاهْجُرْنِي مَلِيًّا﴾ حينًا طويلًا.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
اس نے جواب دیا کہ اے ابراہیم! کیا تو ہمارے معبودوں سے روگردانی کر رہا ہے۔ سن اگر تو باز نہ آیا تو میں تجھے پتھروں سے مار ڈالوں گا، جا ایک مدت دراز تک مجھ سے الگ ره.۱
حواشی
(1) مَلِيًّا دراز مدت، ایک عرصہ۔
دوسرے معنی اس کے صحیح وسالم کے کئے گئے ہیں۔
یعنی مجھے میرے حال پر چھوڑ دے، کہیں مجھ سے اپنے ہاتھ پیر نہ تڑوا لینا۔