Wa innee khiftul mawaa liya minw waraaa`ee wa kaana tim ra atee `aairan fahab lee mil ladunka waliyyaa
ترجمہ (جالندھری)
اور میں اپنے بعد اپنے بھائی بندوں سے ڈرتا ہوں اور میری بیوی بانجھ ہے تو مجھے اپنے پاس سے ایک وارث عطا فرما
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿وَإِنِّي خِفْتُ الْمَوَالِيَ﴾ العَصَبة؛ لأنهم يلُون الشخصَ في النَّسب ﴿مِن وَرَائِي﴾ أي: بعدي؛ ألَّا يقوموا مقامي في الدِّين، خافَ تضييعَ بني عمِّه دينَ الله، وتغييرَ أحكامه؛ لِمَا شاهد من بني إسرائيل من تبديلِ الدِّين، وقتلِ الأنبياء، فسألَ ربَّه ولدًا صالحًا يأمنُه على أُمَّته؛ لئلَّا يضيعَ الدِّين ﴿وَكَانَتِ امْرَأَتِي عَاقِرًا فَهَبْ لِي مِن لَّدُنكَ﴾ أعطِني من عندكَ ﴿وَلِيًّا﴾ ولدًا، يلي الأمرَ بعدي.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
مجھے اپنے مرنے کے بعد اپنے قرابت والوں کا ڈر ہے۱ ، میری بیوی بھی بانجھ ہے پس تو مجھے اپنے پاس سے<br>۲ وارث عطا فرم.
حواشی
(1) اس ڈر سے مراد یہ ہے کہ اگر میرا کوئی وارث میری مسند وعظ وارشاد نہیں سنبھالے گا تو میرے قرابت داروں میں اور تو کوئی اس مسند کا اہل نہیں ہے۔ میرے قرابت دار بھی تیرے راستے سے گریز وانحراف نہ اختیار کرلیں۔(2) ”اپنے پاس سے“ کا مطلب یہی ہے کہ گو ظاہری اسباب اس کے ختم ہو چکے ہیں، لیکن تو اپنے فضل خاص سے مجھے اولاد سے نواز دے۔