Illaa man taaba wa aamana wa `amila saalihan fa ulaaa`ika yadkhuloonal jannata wa laa yuzlamoona shai`aa
ترجمہ (جالندھری)
ہاں جس نے توبہ کی اور ایمان لایا اور عمل نیک کئے تو اسے لوگ بہشت میں داخل ہوں گے اور ان کا ذرا نقصان نہ کیا جائے گا
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿إِلاَّ مَن تَابَ﴾ من الشِّرك ﴿وَآمَنَ﴾ صدَّق النبيِّ صلى الله عليه وسلم ﴿وَعَمِلَ صَالِحًا﴾ أدَّى الفرائضَ ﴿فَأُوْلَئِكَ يَدْخُلُونَ الْجَنَّةَ وَلاَ يُظْلَمُونَ شَيْئًا﴾ لا يُنْقَصُون من أعمالهم شيئًا.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
بجز ان کے جو توبہ کر لیں اور ایمان ﻻئیں اور نیک عمل کریں۔ ایسے لوگ جنت میں جائیں گے اور ان کی ذرا سی بھی حق تلفی نہ کی جائے گی.۱
حواشی
(1) یعنی جو توبہ کر کے ترک صلٰوۃ اور جنسی خواہش کی پیروی سے باز آ جائیں اور ایمان وعمل صالح کے تقاضوں کا اہتمام کرلیں تو ایسے لوگ مذکورہ انجام بد سے محفوظ اور جنت کے مستحق ہوں گے۔