وَيَقُولُ الْإِنسَٰنُ أَءِذَا مَا مِتُّ لَسَوْفَ أُخْرَجُ حَيًّا ٦٦
Wa yaqoolul insaanu `aizaa maa mittu lasawfa ukhraju haiyaa
ترجمہ (جالندھری)
اور (کافر) انسان کہتا ہے کہ جب میں مر جاؤ گا تو کیا زندہ کرکے نکالا جاؤں گا؟
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
وكان أُبيُّ بن خَلَفٍ يُنكر البعثَ، ففتَّت عظمًا، وقال: أنُبعَث بعدما صِرْنا كذا؟! فنزلَ: ﴿وَيَقُولُ الإِنسَانُ أَئِذَا مَا مِتُّ لَسَوْفَ أُخْرَجُ حَيًّا﴾ قاله استهزاءً وتكذيبًا.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
انسان کہتا۱ ہے کہ جب میں مرجاؤں گا تو کیا پھر زنده کر کے نکالا جاؤں گا؟<br>۲
حواشی
(1) انسان سے مراد یہاں کافر باحیثیت جنس کے ہے، جو قیامت کے وقوع اور بعث بعد الموت کے قائل نہیں۔(2) استفہام، انکار کے لئے ہے۔ یعنی جب میں بوسیدہ اور مٹی میں رل مل جاؤں گا، تو مجھے دوبارہ کس طرح نیا وجود عطا کر دیا جائے گا؟ یعنی ایسا ممکن نہیں۔