قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ مریم

سورۃ مریم آیت ۶۷ کی تفسیر

Surah Maryam Ayat 67 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
أَوَلَا يَذْكُرُ الْإِنسَٰنُ أَنَّا خَلَقْنَٰهُ مِن قَبْلُ وَلَمْ يَكُ شَيْـًٔا ٦٧

awalaa yazkurul insaanu annaa khalaqnaahu min qablu wa lam yaku shai`aa

ترجمہ (جالندھری)

کیا (ایسا) انسان یاد نہیں کرتا کہ ہم نے اس کو پہلے بھی پیدا کیا تھا اور وہ کچھ بھی چیز نہ تھا

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿أَوَلاَ يَذْكُرُ الإِنسَانُ أَنَّا خَلَقْنَاهُ﴾ المعنى: أيقولُ الإنسانُ: سأخرجُ حيًّا بعد الموت، ولا يتأمَّلُ خلقَنا له ﴿مِن قَبْلُ﴾ أي: قبلَ هذه الحالة ﴿وَلَمْ يَكُ شَيْئًا﴾ فيَستَدِلَّ على أن القادرَ على الإنشاءِ قادرٌ على الإعادة؟

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

کیا یہ انسان اتنا بھی یاد نہیں رکھتا کہ ہم نے اسے اس سے پہلے پیدا کیا حاﻻنکہ وه کچھ بھی نہ تھا.۱

حواشی

  1. - اللہ تعالٰی نے جواب دیا کہ جب پہلی مرتبہ بغیر نمونے کے ہم نے انسان پیدا کر دیا، تو دوبارہ پیدا کرنا ہمارے لئے کیوں کر مشکل ہوگا؟ پہلی مرتبہ پیدا کرنا مشکل ہے یا دوبارہ اسے پیدا کرنا؟ انسان کتنا نادان اور خود فراموش ہے اسی خود فراموشی نے اسے خدا فراموش بنا دیا ہے۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ