قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ مریم

سورۃ مریم آیت ۷۴ کی تفسیر

Surah Maryam Ayat 74 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
وَكَمْ أَهْلَكْنَا قَبْلَهُم مِّن قَرْنٍ هُمْ أَحْسَنُ أَثَٰثًا وَرِءْيًا ٧٤

Wa kam ahlaknaa qablahum min qarnin hum ahsanu asaasanw wa ri`yaa

ترجمہ (جالندھری)

اور ہم نے ان سے پہلے بہت سی اُمتیں ہلاک کردیں۔ وہ لوگ (ان سے) ٹھاٹھ اور نمود میں کہیں اچھے تھے

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

فأجابهم اللهُ تعالى، فقال: ﴿وَكَمْ أَهْلَكْنَا قَبْلَهُم مِّن قَرْنٍ﴾ أُمةٍ ﴿هُمْ أَحْسَنُ أَثَاثًا﴾ لباسًا وأموالًا ﴿وَرِئْيًا﴾ أي: منظرًا وهيئة، ومَرْأىً في العين.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

ہم تو ان سے پہلے بہت سی جماعتوں کو غارت کر چکے ہیں جو ساز وسامان اور نام ونمود میں۱ ان سے بڑھ چڑھ کر تھیں.

حواشی

  1. (1) اللہ تعالٰی نے فرمایا، دنیا کی یہ چیزیں ایسی نہیں ہیں کہ ان پر فخر اور ناز کیا جائے، یا ان کو دیکھ کر حق وباطل کا فیصلہ کیا جائے۔
    یہ چیزیں تو تم سے پہلی امتوں کے پاس تھیں، لیکن تکذیب حق کی پاداش میں انہیں ہلاک کر دیا گیا، دنیا کا یہ مال واسباب انہیں اللہ کے عذاب سے نہیں بچا سکا۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ