قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ مریم

سورۃ مریم آیت ۸۴ کی تفسیر

Surah Maryam Ayat 84 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
فَلَا تَعْجَلْ عَلَيْهِمْ ۖ إِنَّمَا نَعُدُّ لَهُمْ عَدًّا ٨٤

Falaa ta`jal alaihim innamaa na `uddu lahum `addaa

ترجمہ (جالندھری)

تو تم ان پر (عذاب کے لئے) جلدی نہ کرو۔ اور ہم تو ان کے لئے (دن) شمار کر رہے ہیں

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

ثم سلَّاه بقوله: ﴿فَلاَ تَعْجَلْ عَلَيْهِمْ﴾ بطلبِ العذابِ قبلَ حينِهِ ﴿إِنَّمَا نَعُدُّ لَهُمْ﴾ أنفاسَهم وأعمارَهم وأعمالَهم؛ ليستوفوا آجالَهم ﴿عَدًّا﴾ فلا يُزادون عليها، ولا يُنْقَصُونَ منها.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

تو ان کے بارے میں جلدی نہ کر، ہم تو خود ہی ان کے لئے مدت شماری کر رہے ہیں.۱

حواشی

  1. (1) اور جب وہ مہلت ختم ہو جائے گی تو عذاب الٰہی ان کیلئے ہمیشگی کے لئے بن جائیگا۔
    آپ کو جلدی کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ