أَلَمْ تَرَ أَنَّآ أَرْسَلْنَا الشَّيَٰطِينَ عَلَى الْكَٰفِرِينَ تَؤُزُّهُمْ أَزًّا ٨٣
Alam tara annaaa arsalnash Shayaateena `alal kaafireena ta`uzzuhum azzaa
ترجمہ (جالندھری)
کیا تم نے نہیں دیکھا کہ ہم نے شیطانوں کو کافروں پر چھوڑ رکھا ہے کہ ان کو برانگیختہ کرتے رہتے ہیں
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
ثم عَجَّب تعالى نبيَّه صلى الله عليه وسلم منهم بقوله: ﴿أَلَمْ تَرَ أَنَّا أَرْسَلْنَا الشَّيَاطِينَ﴾ سلَّطناهم ﴿عَلَى الْكَافِرِينَ تَؤُزُّهُمْ أَزًّا﴾ تُزعجُهم إزعاجًا، وتسوقُهم إلى المعاصي بسرعة.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
کیا تو نے نہیں دیکھا کہ ہم کافروں کے پاس شیطانوں کو بھیجتے ہیں جو انہیں خوب اکساتے ہیں.۱
حواشی
(1) یعنی گمراہ کرتے، بہکاتے اور گناہ کی طرف کھینچ کر لے جاتے ہیں۔