قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ مریم

سورۃ مریم آیت ۸۲ کی تفسیر

Surah Maryam Ayat 82 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
كَلَّا ۚ سَيَكْفُرُونَ بِعِبَادَتِهِمْ وَيَكُونُونَ عَلَيْهِمْ ضِدًّا ٨٢

Kallaa; sa yakfuroona bi`ibaadatihim wa yakoonoona `alaihim diddaa

ترجمہ (جالندھری)

ہرگز نہیں وہ (معبودان باطل) ان کی پرستش سے انکار کریں گے اور ان کے دشمن (ومخالف) ہوں گے

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿كَلَّا﴾ ردَّ عليهم أنهم مخطئون ﴿سَيَكْفُرُونَ بِعِبَادَتِهِمْ﴾ أي: ستجحَدُ الآلهةُ عبادةَ المشركين ﴿وَيَكُونُونَ عَلَيْهِمْ﴾ على المشركين ﴿ضِدًّا﴾ أي: ضدَّ العزِّ، وهو الذلُّ؛ أي: أن الأصنامَ يكونون أعداءً للمشركين.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

لیکن ایسا ہرگز ہونا نہیں۔ وه تو ان کی پوجا سے منکر ہو جائیں گے، اور الٹے ان کے دشمن۱ بن جائیں گے.

حواشی

  1. (1) عِزًّا کا مطلب ہے یہ معبود ان کے لئے عزت کا باعث اور مددگار ہوں گے اور ضِدًّا کے معنی ہیں دشمن، جھٹلانے والے اور ان کے خلاف دوسروں کے مددگار۔
    یعنی یہ معبود ان کے گمان کے برعکس ان کے حمایتی ہونے کی بجائے، ان کے دشمن، ان کو جھٹلانے والے اور ان کے خلاف ہونگے۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ