وَنَسُوقُ الْمُجْرِمِينَ إِلَىٰ جَهَنَّمَ وِرْدًا ٨٦
Wa nasooqul mujrimeena ilaa Jahannama wirdaa
ترجمہ (جالندھری)
اور گنہگاروں کو دوزخ کی طرف پیاسے ہانک لے جائیں گے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿وَنَسُوقُ الْمُجْرِمِينَ إِلَى جَهَنَّمَ وِرْدًا﴾ جمعُ واردٍ، فيُساقون رجَّالةً عطاشًا قد تقطَّعتْ أعناقُهم من العطش.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
اور گناه گاروں کوسخت پیاس کی حالت میں جہنم کی طرف ہانک لے جائیں گے.۱
حواشی
(1) وَفْدٌ، وَافِدٌکی جمع ہے جیسے رَكْبٌ، رَاكِبٌ کی جمع ہے۔
مطلب یہ کہ انہیں اونٹوں، گھوڑوں پر سوار کرا کے نہایت عزت واحترام سے جنت کی طرف لے جایا جائے گا۔
وِرْدًا کے معنی پیاسے۔
اس کے برعکس مجرمین کو بھوکا پیاسا جہنم میں ہانک دیا جائے گا۔