قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ مریم

سورۃ مریم آیت ۸۷ کی تفسیر

Surah Maryam Ayat 87 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
لَّا يَمْلِكُونَ الشَّفَٰعَةَ إِلَّا مَنِ اتَّخَذَ عِندَ الرَّحْمَٰنِ عَهْدًا ٨٧

Laa yamlikoonash shafaa`ta illaa manittakhaza `indar Rahmaani `ahdaa

ترجمہ (جالندھری)

(تو لوگ) کسی کی سفارش کا اختیار نہ رکھیں گے مگر جس نے خدا سے اقرار لیا ہو

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿لاَ يَمْلِكُونَ الشَّفَاعَةَ﴾ أي: لا يشفَعُ ثَمَّ ﴿إِلاَّ مَنِ اتَّخَذَ عِندَ الرَّحْمَنِ عَهْدًا﴾ توحيدًا وإيمانًا، المعنى: لا يشفَعُ إلا المؤمنُ المأمورُ بالشفاعةِ، المأذونُ له فيها، ولا يشفَعُ إلا لمن أُذِنَ له أن يشفَعَ فيه.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

کسی کو شفاعت کا اختیار نہ ہوگا سوائے ان کے جنہوں نے اللہ تعالیٰ کی طرف سے کوئی قول قرار لے لیا ہے.۱

حواشی

  1. (1) قول و قرار (عہد) کا مطلب ایمان و تقوٰی ہے۔
    یعنی اہل ایمان و تقوٰی میں سے جن کو اللہ شفاعت کرنے کی اجازت دے گا، وہی شفاعت کریں گے، ان کے سوا کسی کو شفاعت کرنے کی اجازت بھی نہیں ہوگی۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ