قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ المدثر

سورۃ المدثر آیت ۱ کی تفسیر

Surah Muddassir Ayat 1 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
يَٰٓأَيُّهَا الْمُدَّثِّرُ ١

Yaaa ayyuhal muddassir

ترجمہ (جالندھری)

اے (محمدﷺ) جو کپڑا لپیٹے پڑے ہو

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿يَاأَيُّهَا الْمُدَّثِّر﴾ أي: المتلفِّف بثوبه، من: الدثار: وهو ما فوقَ الشِّعار الذي يلي الجسد.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

اے کپڑا اوڑھنے والے.۱

حواشی

  1. (1) سب سے پہلے جو وحی نازل ہوئی وہ «اقْرَأْ بِاسْمِ رَبِّكَ الَّذِي خَلَقَ» ہے اس کے بعد وحی میں وقفہ ہوگیا اور نبی (صلى الله عليه وسلم) سخت مضطرب اور پریشان رہتے۔
    ایک روز اچانک پھر وہی فرشتہ، جو غار حرا میں پہلی مرتبہ وحی لے کر آیا تھا۔
    آپ نے دیکھا کہ آسمان و زمین کے درمیان ایک کرسی پر بیٹھا ہے، جس سے آپ پر ایک خوف سا طاری ہوگیا اور گھر جاکر گھر والوں سے کہا کہ مجھے کوئی کپڑا اوڑھا دو، مجھے کپڑا اوڑھا دو۔
    چنانچہ انہوں نے آپ کے جسم پر ایک کپڑا ڈال دیا، اسی حالت میں وحی نازل ہوئی۔
    (صحيح البخاري، ومسلم، سورة المدثر وكتاب الإيمان) اس اعتبار سے یہ دوسری وحی اور احکام کے حساب سے پہلی وحی ہے۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ