فَقَالَ إِنْ هَٰذَآ إِلَّا سِحْرٌ يُؤْثَرُ ٢٤
Faqaala in haazaaa illaa sihruny yu`sar
ترجمہ (جالندھری)
پھر کہنے لگا کہ یہ تو جادو ہے جو (اگلوں سے) منتقل ہوتا آیا ہے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿فَقَالَ إِنْ هَذَا﴾ الذي يقولُ محمدٌ ﴿إِلاَّ سِحْرٌ يُؤْثَر﴾ يُروى عن السَّحرة.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
اور کہنے لگا تو یہ صرف جادو ہے جو نقل کیا جاتا ہے.۱
حواشی
(1) یعنی کسی سے یہ سیکھ آیا ہے اور وہاں سے نقل کر لایا ہے اور دعویٰ کر دیا کہ اللہ کا نازل کردہ ہے۔