لَا تُبْقِى وَلَا تَذَرُ ٢٨
Laa tubqee wa laa tazar
ترجمہ (جالندھری)
(وہ آگ ہے کہ) نہ باقی رکھے گی اور نہ چھوڑے گی
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿لاَ تُبْقِي وَلاَ تَذَر﴾ شيئًا من لحمٍ ولا عصبٍ إلا أهلكَتْه، ثم يعودُ كما كان.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
نہ وه باقی رکھتی ہے نہ چھوڑتی ہے.۱
حواشی
(1) ان کے جسموں پر گوشت چھوڑے گی نہ ہڈی، یا مطلب ہے جہنمیوں کو زندہ چھوڑے گی نہ مردہلا یموت فیھا و لا یحیٰ