عَلَيْهَا تِسْعَةَ عَشَرَ ٣٠
Alaihaa tis`ata `ashar
ترجمہ (جالندھری)
اس پر اُنیس داروغہ ہیں
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿عَلَيْهَا تِسْعَةَ عَشَر﴾ هم خَزَنتها.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
اور اس میں انیس (فرشتے مقرر) ہیں.۱
حواشی
(1) یعنی جہنم پر بطور دربان ١٩ فرشتے مقرر ہیں