قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ المدثر

سورۃ المدثر آیت ۳۵ کی تفسیر

Surah Muddassir Ayat 35 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
إِنَّهَا لَإِحْدَى الْكُبَرِ ٣٥

Innahaa la ihdal kubar

ترجمہ (جالندھری)

کہ وہ (آگ) ایک بہت بڑی (آفت) ہے

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿إِنَّهَا﴾ أي: سقرَ ﴿لإِحْدَى الْكُبَر﴾ جمع كُبْرى؛ أي: البلايا العِظام.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

کہ (یقیناً وه جہنم) بڑی چیزوں میں سے ایک ہے.۱

حواشی

  1. (1) یہ جواب قسم ہے کُبَر، کُبْرَیٰ کی جمع ہے تین نہایت اہم چیزوں کی قسموں کے بعد اللہ نے جہنم کی بڑائی اور ہولناکی کو بیان کیا ہے جس سے اس کی بڑائی میں کوئی شک نہیں رہتا۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ