لِمَن شَآءَ مِنكُمْ أَن يَتَقَدَّمَ أَوْ يَتَأَخَّرَ ٣٧
Liman shaaa`a minkum any yataqaddama aw yata akhkhar
ترجمہ (جالندھری)
جو تم میں سے آگے بڑھنا چاہے یا پیچھے رہنا چاہے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿لِمَن شَاء مِنكُمْ أَن يَتَقَدَّمَ﴾ أن يسبقَ إلى الخير ﴿أَوْ يَتَأَخَّر﴾ عنه إلى الشرِّ؛ وهو أمرُ وعيدٍ وتهديد.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
(یعنی) اسے۱ جو تم میں سے آگے بڑھنا چاہے یا پیچھے ہٹنا چاہے.<br>۲
حواشی
(1) یعنی یہ جہنم ڈرانے والی ہے یا نذیر سے مراد نبی کریم (صلى الله عليه وسلم) ہیں یا قرآن بھی اپنے بیان کردہ وعد و وعید کے اعتبار سے انسانوں کے لئے نذیر ہے۔(2) یعنی ایمان واطاعت میں آگے بڑھنا چاہیے یا اس سے پیچھے ہٹنا چاہیے مطلب ہے کہ انداز ہر ایک کے لیے ہے جو ایمان لائے یا کفر کرے۔