كُلُّ نَفْسٍۭ بِمَا كَسَبَتْ رَهِينَةٌ ٣٨
Kullu nafsim bim kasabat raheenah
ترجمہ (جالندھری)
ہر شخص اپنے اعمال کے بدلے گرو ہے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿كُلُّ نَفْسٍ بِمَا كَسَبَتْ رَهِينَة﴾ أي: رهنٌ بعملها، فإن كان خيرًا خلَّصها وأعتقها، وإن كان شرًّا أوْبَقَها
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
ہر شخص اپنے اعمال کے بدلے میں گروی ہے.۱
حواشی
(1) رہن گروی کو کہتے ہیں یعنی ہر شخص اپنے عمل کا گروی ہے، وہ عمل اسے عذاب سے چھڑا لے گا، (اگر نیک ہوگا) یا ہلاک کروا دے گا۔
(اگر برا ہے)