وَكُنَّا نَخُوضُ مَعَ الْخَآئِضِينَ ٤٥
Wa kunnaa nakhoodu ma`al khaaa`ideen
ترجمہ (جالندھری)
اور اہل باطل کے ساتھ مل کر (حق سے) انکار کرتے تھے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿وَكُنَّا نَخُوضُ مَعَ الْخَائِضِين﴾ ندخلُ في الباطل.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
اور ہم بحﺚ کرنے والے (انکاریوں) کا ساتھ دے کر بحﺚ مباحثہ میں مشغول رہا کرتے تھے.۱
حواشی
(1) یعنی کج بحثی اور گمراہی کی حمایت میں سرگرمی سے حصہ لیتے تھے۔