حَتَّىٰٓ أَتَىٰنَا الْيَقِينُ ٤٧
Hattaaa ataanal yaqeen
ترجمہ (جالندھری)
یہاں تک کہ ہمیں موت آگئی
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿حَتَّى أَتَانَا الْيَقِين﴾ الموتُ.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
یہاں تک کہ ہمیں موت آگئی.۱
حواشی
(1) یقین کے معنی موت کے ہیں، جیسے دوسرے مقام پر ہے۔
واعبد ربک حتی یاتیک الیقین» (الحجر : 99)