أَفَلَا يَتَدَبَّرُونَ الْقُرْءَانَ أَمْ عَلَىٰ قُلُوبٍ أَقْفَالُهَآ ٢٤
Afalaa yatadabbaroonal Qur-aana am `alaa quloobin aqfaaluhaa
ترجمہ (جالندھری)
بھلا یہ لوگ قرآن میں غور نہیں کرتے یا (ان کے) دلوں پر قفل لگ رہے ہیں
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿أَفَلاَ يَتَدَبَّرُونَ الْقُرْآنَ﴾ فيعرفون الحقَّ، والتدبُّر: النظرُ إلى ما يؤولُ إليه الكلام.
فلمَّا لم يتدبَّروا، أضربَ عنهم، فقال: ﴿أَمْ﴾ أي: بل ﴿عَلَى قُلُوبٍ أَقْفَالُهَا﴾ المعنى: قلوبُهم مقفلةٌ، فلا يتدبَّرون، ولا يَعُون.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
کیا یہ قران میں غور وفکر نہیں کرتے؟ یا ان کے دلوں پر تالے لگ گئے ہیں.۱
حواشی
(1) جس کی وجہ سے قرآن کے معنی ومفاہیم ان کے دلوں کے اندر نہیں جاتے۔