أُو۟لَٰٓئِكَ الَّذِينَ لَعَنَهُمُ اللَّهُ فَأَصَمَّهُمْ وَأَعْمَىٰٓ أَبْصَٰرَهُمْ ٢٣
Ulaaa`ikal lazeena la`anahumul laahu fa asammahum wa a`maaa absaarahum
ترجمہ (جالندھری)
یہی لوگ ہیں جن پر خدا نے لعنت کی ہے اور ان (کے کانوں) کو بہرا اور (ان کی) آنکھوں کو اندھا کردیا ہے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿أُوْلَئِكَ﴾ المفسدون ﴿الَّذِينَ لَعَنَهُمُ اللَّهُ﴾ لإفسادِهم ﴿فَأَصَمَّهُمْ﴾ عن استماعِ الحقِّ ﴿وَأَعْمَى أَبْصَارَهُم﴾ أي: بصائرَهم عن طريقِ الهداية.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
یہ وہی لوگ ہیں جن پر اللہ کی پھٹکار ہے اور جن کی سماعت اور آنکھوں کی روشنی چھین لی ہے.۱
حواشی
(1) یعنی ایسےلوگوں کے کانوں کو اللہ نے (حق کے سننے سے) بہرہ اور آنکھوں کو (حق دیکھنے سے) اندھا کر دیا ہے۔
یہ نتیجہ ہے ان کے مذکورہ اعمال سیئہ کا۔