قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ محمد

سورۃ محمد آیت ۲۲ کی تفسیر

Surah Muhammad Ayat 22 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
فَهَلْ عَسَيْتُمْ إِن تَوَلَّيْتُمْ أَن تُفْسِدُوا۟ فِى الْأَرْضِ وَتُقَطِّعُوٓا۟ أَرْحَامَكُمْ ٢٢

Fahal `asaitum in tawallaitum an tufsidoo fil ardi wa tuqatti`ooo arhaamakum

ترجمہ (جالندھری)

(اے منافقو!) تم سے عجب نہیں کہ اگر تم حاکم ہو جاؤ تو ملک میں خرابی کرنے لگو اور اپنے رشتوں کو توڑ ڈالو

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿فَهَلْ عَسَيْتُمْ﴾ أي: فلعلَّكم ﴿إِن تَوَلَّيْتُمْ﴾ أمر هذه الأمة، وصار الحكمُ لكم.
وقيل: معناه: إن أعرضتُم عن الحقِّ ﴿أَن تُفْسِدُوا فِي الأَرْضِ﴾ بالمعاصي، والافتراقِ بعد الاجتماعِ على الإسلام ﴿وَتُقَطِّعُوا أَرْحَامَكُم﴾ بالقتلِ والعقوقِ ووأدِ البنات.
المعنى: فهل يُتوقَّع منكم إلا الإفسادُ وتقطيعُ الأرحام؟

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

اور تم سے یہ بھی بعید نہیں کہ اگر تم کو حکومت مل جائے تو تم زمین میں فساد برپا کر دو۱ اور رشتے ناتے توڑ ڈالو.

حواشی

  1. (1) ایک دوسرے کو قتل کرکے۔
    یعنی اختیار واقتدار کا غلط استعمال کرو۔
    امام ابن کثیر نے تَوَلَّيْتُمْ کا ترجمہ کیا ہے (تم جہاد سےپھر جاؤ اور اس سےاعراض کرو) یعنی تم پھر زمانۂ جاہلیت کی طرف لوٹ جاؤ اور باہم خون ریزی اور قطع رحمی کرو۔
    اس میں فساد فی الارض کی عموماً اور قطع رحمی کی خصوصاً ممانعت اور اصلاح فی الارض اور صلۂ رحمی کی تاکید ہے، جس کا مطلب ہے کہ رشتے داروں کے ساتھ زبان سے، عمل سے اور بذل اموال کے ذریعے سے اچھا سلوک کرو۔
    احادیث میں بھی اس کی بڑی تاکید اور فضیلت آئی ہے۔
    (ابن کثیر)۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ