Istahwaza `alaihimush shaitaanu fa ansaahum zikral laah; ulaaa`ika hizbush shaitaaan; alaaa innaa hizbash shaitaani humul khaasiroon
ترجمہ (جالندھری)
شیطان نے ان کو قابو میں کرلیا ہے۔ اور خدا کی یاد ان کو بھلا دی ہے۔ یہ (جماعت) شیطان کا لشکر ہے۔ اور سن رکھو کہ شیطان کا لشکر نقصان اٹھانے والا ہے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿اسْتَحْوَذَ﴾ غلبَ واستولى ﴿عَلَيْهِمُ الشَّيْطَانُ﴾ بطاعتهم إيَّاه ﴿فَأَنْسَاهُمْ ذِكْرَ اللَّهِ﴾ معناه: تملَّكَهم من كلِّ جهة، وغلبَ على نفوسِهم ﴿أُولَئِكَ حِزْبُ الشَّيْطَانِ﴾ جنودُه ﴿أَلاَ إِنَّ حِزْبَ الشَّيْطَانِ هُمُ الْخَاسِرُون﴾ لأنهم فوَّتوا على أنفسهم النعيمَ المؤبَّد، وعرَّضوها للعذابِ المخلّد.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
ان پر شیطان نے غلبہ حاصل کرلیا ہے۱ ، اور انہیں اللہ کا ذکر بھلا دیا ہے<br>۲ یہ شیطانی لشکر ہے۔ کوئی شک نہیں کہ شیطانی لشکر ہی خسارے واﻻ ہے.<br>۳
حواشی
(1) اسْتَحْوَذَ کے معنی ہیں گھیر لیا، احاطہ کر لیا، جمع کر لیا، اسی لیے اس کا ترجمہ غلبہ حاصل کرلیا، کیا جاتا ہے کہ غلبے میں یہ سارے مفہوم آجاتے ہیں۔(2) یعنی اس نے جن چیزوں کے کرنے کا حکم دیا ہے، ان سے شیطان نے ان کو غافل کر دیا ہے اور جن چیزوں سے اس نے منع کیا ہے، ان کا وہ ان سے ارتکاب کرواتا ہے، انہیں خوب صورت دکھلا کر، یا مغالطوں میں ڈال کر یا تمناؤں اور آرزوؤں میں مبتلا کرکے۔
(3) یعنی مکمل خسارہ انہی کے حصے میں آئے گا۔ گویا دوسرے ان کی بہ نسبت خسارے میں ہی نہیں ہیں۔ اس لیے کہ انہوں نے جنت کا سودا گمراہی لے کر کر لیا، اللہ پر جھوٹ بولا اور دنیا وآخرت میں جھوٹی قسمیں کھاتے رہے۔