قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ الملک

سورۃ الملک آیت ۱ کی تفسیر

Surah Mulk Ayat 1 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
تَبَٰرَكَ الَّذِى بِيَدِهِ الْمُلْكُ وَهُوَ عَلَىٰ كُلِّ شَىْءٍ قَدِيرٌ ١

Tabaarakal lazee biyadihil mulku wa huwa `alaa kulli shai-in qadeer

ترجمہ (جالندھری)

وہ (خدا) جس کے ہاتھ میں بادشاہی ہے بڑی برکت والا ہے۔ اور وہ ہر چیز پر قادر ہے

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿تَبَارَكَ الَّذِي بِيَدِهِ﴾ أي: تعاظمَ وتعالى، وكثُر خيرُه، وعمَّ إحسانُه ﴿الْمُلْكُ﴾ السلطانُ والقدرةُ ﴿وَهُوَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِير﴾.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

بہت بابرکت ہے وه (اللہ) جس کے ہاتھ میں بادشاہی ہے۱ اور جو ہر چیز پر قدرت رکھنے واﻻ ہے.

حواشی

  1. - تبارك، بركة سے ہے، النماء والزيادة، بڑھوتری اور زیادتی کے معنی میں۔
    بعض نے معنی کیے ہیں، مخلوقات کی صفات سے بلند اور برتر۔
    تفاعل کا صیغہ مبالغے کے لئے ہے۔
    اسی کے ہاتھ میں بادشاہی ہے یعنی ہر طرح کی قدرت اور غلبہ اسی کو حاصل ہے، وہ کائنات میں جس طرح کا تصرف کرے، کوئی اسے روک نہیں سکتا، وہ شاہ کو گدا اور گدا کو شاہ بنا دے، امیر کو غریب اور غریب کو امیر کردے۔
    کوئی اس کی حکمت و مشیت میں دخل نہیں دے سکتا۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ