Allazee khalaqal mawta walhayaata liyabluwakum ayyukum ahsanu `amalaa; wa huwal `azeezul ghafoor
ترجمہ (جالندھری)
اسی نے موت اور زندگی کو پیدا کیا تاکہ تمہاری آزمائش کرے کہ تم میں کون اچھے عمل کرتا ہے۔ اور وہ زبردست (اور) بخشنے والا ہے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿الَّذِي خَلَقَ الْمَوْتَ وَالْحَيَاةَ﴾ فجعلَ الموتَ مخلوقاً مع أن الموتَ عدم، لكنه عدمٌ على وجهٍ معيَّن، ليس عدماً محضاً، إنما هو مفارقةُ الروحِ للجسد، مفارقةً يفقد بها الحياةَ ﴿لِيَبْلُوَكُمْ﴾ أي: جعل لكم هاتَين الحالتين؛ ليُعاملكم معاملةَ المختبِر ﴿أَيُّكُمْ أَحْسَنُ عَمَلًا﴾ أي: أخلصَه وأصوبَه، فالخالصُ أن يكون لوجهِ الله، والصوابُ أن يكون على السُّنة ﴿وَهُوَ الْعَزِيزُ﴾ الغالبُ ﴿الْغَفُور﴾ لمن تاب.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
جس نے موت اور حیات کو اس لیے پیدا کیاکہ تمہیں آزمائے کہ تم میں سے اچھے کام کون کرتا ہے۱ ، اور وه غالب (اور) بخشنے واﻻ ہے.
حواشی
(1) روح ایک ایسی غیر مرئی چیز ہے جس بدن سے اس کا تعلق واتصال ہو جائے وہ زندہ کہلاتا ہے اور جس بدن سے اس کا تعلق منقطع ہو جائے وہ موت سے ہم کنار ہو جاتا ہے اس نے یہ عارضی زندگی کا سلسلہ، جس کے بعد موت ہے اس لیے قائم کیا ہے تاکہ وہ آزمائے کہ اس زندگی کا صحیح استعمال کون کرتا ہے؟جو اسے ایماء و اطاعت کے لیے استعمال کرے گا اس کے لیے بہترین جزاء ہے اور دوسروں کے لیے عذاب۔