قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ الملک

سورۃ الملک آیت ۱۱ کی تفسیر

Surah Mulk Ayat 11 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
فَاعْتَرَفُوا۟ بِذَنۢبِهِمْ فَسُحْقًا لِّأَصْحَٰبِ السَّعِيرِ ١١

Fa`tarafoo bizambihim fasuhqal li as haabis sa`eer

ترجمہ (جالندھری)

پس وہ اپنے گناہ کا اقرار کرلیں گے۔ سو دوزخیوں کے لئے (رحمت خدا سے) دور ہی ہے

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿فَاعْتَرَفُوا بِذَنبِهِمْ﴾ حيث لا ينفعُ الاعترافُ ﴿فَسُحْقًا﴾ على جهةِ الدعاء عليهم ﴿لِّأَصْحَابِ السَّعِير﴾ أي: أبعدَهم الله بُعْدًا عن رحمته.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

پس انہوں نے اپنے جرم کا اقبال کر لیا۱ ۔ اب یہ دوزخی دفع ہوں (دور ہوں).<br>۲

حواشی

(1) جس کی بنا پر مستحق عذاب قرار پائے اور وہ ہے کفر اور انبیاء علیہم السلام کی تکذیب۔
(2) یعنی اب ان کے لئے اللہ اور اس کی رحمت سے دوری ہی دوری ہے۔
یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ