A-amintum man fissamaaa`i aiyakhsifa bi kumul arda fa izaa hiya tamoor
ترجمہ (جالندھری)
کیا تم اس سے جو آسمان میں ہے بےخوف ہو کہ تم کو زمین میں دھنسا دے اور وہ اس وقت حرکت کرنے لگے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
ثم خوَّف الكفار، فقال: ﴿أَأَمِنتُم مَّن فِي السَّمَاء أَن يَخْسِفَ﴾ الخسفُ: تغييبٌ تحت التراب ﴿بِكُمُ الأَرْضَ﴾ كما فعلَ بقارون ﴿فَإِذَا هِيَ تَمُور﴾ تذهبُ وتجيء مضطربة؟
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
کیا تم اس بات سے بے خوف ہوگئے ہو کہ آسمانوں واﻻ تمہیں زمین میں دھنسا دے اور اچانک زمین لرزنے لگے.۱
حواشی
(1) یعنی اللہ تعالیٰ جو آسمانوں اور زمینوں پر جلوہ گر ہے یہ کافروں کو ڈرایا جا رہا ہے کہ آسمانوں والی ذات جب چاہے تمہیں زمین میں دھنسا دے۔
یعنی وہی زمین جو تمہاری قرار گاہ ہے اور تمہاری روزی کا مخزن و منبع ہے، اللہ تعالٰی اسی زمین کو، جو نہایت پر سکون ہے، حرکت، جنبش میں لا کر تمہاری ہلاکت کا باعث بنا سکتا ہے۔