أَمَّنْ هَٰذَا الَّذِى هُوَ جُندٌ لَّكُمْ يَنصُرُكُم مِّن دُونِ الرَّحْمَٰنِ ۚ إِنِ الْكَٰفِرُونَ إِلَّا فِى غُرُورٍ ٢٠
Amman haazal lazee huwa jundul lakum yansurukum min doonir rahmaan; inilkaafiroona illaa fee ghuroor
ترجمہ (جالندھری)
بھلا ایسا کون ہے جو تمہاری فوج ہو کر خدا کے سوا تمہاری مدد کرسکے۔ کافر تو دھوکے میں ہیں
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
ثم استفهمَ منكِرًا، فقال: ﴿أَمَّنْ هَذَا الَّذِي هُوَ جُنْدٌ لَكُمْ يَنْصُرُكُمْ مِنْ دُونِ الرَّحْمَنِ﴾ إن أرسلَ عليكم عذابَه؟! ﴿إِنِ الْكَافِرُونَ إِلاَّ فِي غُرُور﴾ الشيطانُ يغرُّهم.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
سوائے اللہ کے تمہارا وه کون سا لشکر ہے جو تمہاری مدد کرسکے۱ کافر تو سراسر دھوکے ہی میں ہیں.<br>۲
حواشی
(1) یہ استفہام تقریع و توضیع کے لئے ہے جند کے معنی ہیں لشکر جھۃ یعنی کوئی لشکر اور جھۃ ایسا نہیں جع تمہیں اللہ کے عذاب سے بچا سکے۔(2) جس میں انہیں شیطان نے مبتلا کر رکھا ہے۔