قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ الملک

سورۃ الملک آیت ۲۱ کی تفسیر

Surah Mulk Ayat 21 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
أَمَّنْ هَٰذَا الَّذِى يَرْزُقُكُمْ إِنْ أَمْسَكَ رِزْقَهُۥ ۚ بَل لَّجُّوا۟ فِى عُتُوٍّ وَنُفُورٍ ٢١

Amman haazal lazee yarzuqukum in amsaka rizqah; bal lajjoo fee `utuwwinw wa nufoor

ترجمہ (جالندھری)

بھلا اگر وہ اپنا رزق بند کرلے تو کون ہے جو تم کو رزق دے؟ لیکن یہ سرکشی اور نفرت میں پھنسے ہوئے ہیں

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿أَمَّنْ هَذَا الَّذِي يَرْزُقُكُمْ إِنْ أَمْسَكَ﴾ اللهُ ﴿رِزْقَهُ﴾ عنكم باحتباسِ المطرِ وغيرِه من الأسباب؟ فلما لم يتَّعظوا، أضربَ عنهم، فقال: ﴿بَل لَّجُّوا﴾ تمادَوْا ﴿فِي عُتُوٍّ﴾ تكبُّر ﴿وَنُفُور﴾ تباعُد عن الإيمان.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

اگر اللہ تعالیٰ اپنی روزی روک لے تو بتاؤ کون ہے جو پھر تمہیں روزی دے گا۱ ؟ بلکہ (کافر) تو سرکشی اور بدکنے پر اڑگئے ہیں.<br>۲

حواشی

(1) یعنی اللہ بارش نہ برسائے، یا زمین ہی کو پیداوار سے روک دے یا تیار شدہ فصلوں کو تباہ کر دے، جیسا کہ بعض بعض دفعہ وہ ایسا کرتا ہے، جس کی وجہ سے تمہاری خوراک کا سلسلہ موقوف ہو جائے، اگر اللہ تعالٰی ایسا کر دے تو کیا کوئی اور ہے جو اللہ کی مشیت کے برعکس تمہیں روزی مہیا کر دے؟
(2) یعنی وعظ ونصیحت کی ان باتوں کا ان پر کوئی اثر نہیں پڑتا بلکہ وہ حق سے سرکشی اور اعراض ونفور میں ہی بڑھتے چلے جا رہے ہیں عبرت پکڑتے ہیں اور نہ ہی غور و فکر کرتے ہیں۔
یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ