قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ الملک

سورۃ الملک آیت ۲۳ کی تفسیر

Surah Mulk Ayat 23 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
قُلْ هُوَ الَّذِىٓ أَنشَأَكُمْ وَجَعَلَ لَكُمُ السَّمْعَ وَالْأَبْصَٰرَ وَالْأَفْـِٔدَةَ ۖ قَلِيلًا مَّا تَشْكُرُونَ ٢٣

Qul huwal lazee ansha akum wa ja`ala lakumus sam`a wal absaara wal af`idata qaleelam maa tashkuroon

ترجمہ (جالندھری)

کہو وہ خدا ہی تو ہے جس نے تم کو پیدا کیا۔ اور تمہارے کان اور آنکھیں اور دل بنائے (مگر) تم کم احسان مانتے ہو

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿قُلْ هُوَ الَّذِي أَنشَأَكُمْ﴾ خلقَكم ﴿وَجَعَلَ لَكُمُ السَّمْعَ﴾ لتسمعوا المواعظَ ﴿وَالأَبْصَارَ﴾ لتنظُروا صنائعَه ﴿وَالْأَفْئِدَةَ﴾ لتتفكَّروا وتعتبِروا ﴿قَلِيلاً مَّا تَشْكُرُون﴾ لا تشكرونَه قليلًا ولا كثيرًا.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

کہہ دیجئے کہ وہی (اللہ) ہے جس نے تمہیں پیدا کیا۱ اور تمہارے کان آنکھیں اور دل بنائے<br>۲ تم بہت ہی کم شکر گزاری کرتے ہو.<br>۳

حواشی

(1) یعنی پہلی مرتبہ پیدا کرنے والا اللہ ہی ہے۔
(2) جن سے تم سن سکو اور اللہ کی مخلوق میں غوروفکر کرکے اللہ کی معرفت حاصل کر سکو تین قوتوں کا ذکر فرمایا ہے جن سے انسان مسموعات، مبصرات اور معقولات کا ادراک کرسکتا ہے یہ ایک طرح سے اتمام حجت بھی ہے اور اللہ کی ان نعمتوں پر شکر نہ کرنے کی مذمت بھی اسی لیے آگے فرمایا تم بہت ہی کم شکرگزاری کرتے ہو۔
(3) یعنی شُکْرًا قَلِیْلًا یا زَمْنً قَلِیلًا یا قلت شکر سے مراد ان کی طرف سے شکر کا عدم وجود ہے۔
یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ