قُلْ هُوَ الَّذِى ذَرَأَكُمْ فِى الْأَرْضِ وَإِلَيْهِ تُحْشَرُونَ ٢٤
Qul huwal lazee zara akum fil ardi wa ilaihi tuhsharoon
ترجمہ (جالندھری)
کہہ دو کہ وہی ہے جس نے تم کو زمین میں پھیلایا اور اسی کے روبرو تم جمع کئے جاؤ گے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿قُلْ هُوَ الَّذِي ذَرَأَكُمْ﴾ خلقَكم ﴿فِي الأَرْضِ وَإِلَيْهِ تُحْشَرُون﴾ تُبعثون يومَ القيامة.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
کہہ دیجئے! کہ وہی ہے جس نے تمہیں زمین میں پھیلا دیا اور اس کی طرف سے تم اکٹھے کیے جاؤ گے.۱
حواشی
(1) یعنی انسانوں کو پیدا کرکے زمین میں پھیلانے والا بھی وہی ہے اور قیامت والے دن سب جمع بھی اس کے پاس ہوں گے کسی اور کے پاس نہیں۔