وَيَقُولُونَ مَتَىٰ هَٰذَا الْوَعْدُ إِن كُنتُمْ صَٰدِقِينَ ٢٥
Wa yaqooloona mataa haazal wa`du in kuntum saadiqeen
ترجمہ (جالندھری)
اور کافر کہتے ہیں کہ اگر تم سچے ہو تو یہ وعید کب (پورا) ہوگا؟
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿وَيَقُولُونَ﴾ أي: الكفارُ للمؤمنين؛ استهزاءً: ﴿مَتَى هَذَا الْوَعْدُ﴾ بالعذابِ ﴿إِن كُنتُمْ صَادِقِين﴾ فيما تعدوننا به؟
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
(کافر) پوچھتے ہیں کہ وه وعده کب ﻇاہر ہوگا اگر تم سچے ہو (تو بتاؤ؟)۱
حواشی
(1) یہ کافر بطور مذاق قیامت کو دور دراز کی باتیں سمجھتے ہوئے کہتے ہیں۔