قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ الملک

سورۃ الملک آیت ۲۶ کی تفسیر

Surah Mulk Ayat 26 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
قُلْ إِنَّمَا الْعِلْمُ عِندَ اللَّهِ وَإِنَّمَآ أَنَا۠ نَذِيرٌ مُّبِينٌ ٢٦

Qul innamal `ilmu `indallaahi wa innamaaa ana nazeerum mubeen

ترجمہ (جالندھری)

کہہ دو اس کا علم خدا ہی کو ہے۔ اور میں تو کھول کھول کر ڈر سنانے دینے والا ہوں

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿قُلْ﴾ يا محمدُ: ﴿إِنَّمَا الْعِلْمُ﴾ أي: علمُ وقتِه ﴿عِندَ اللَّهِ﴾ لا يعلمُه غيرُه ﴿وَإِنَّمَا أَنَا نَذِيرٌ مُّبِين﴾ والنذير يُعَلِّمُ ما عُلِّم، ويُخبِر بما أُمر أن يُخبر.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

آپ کہہ دیجئے کہ اس کا علم تو اللہ ہی کو ہے۱ ، میں تو صرف کھلے طور پر آگاه کر دینے واﻻ ہوں.<br>۲

حواشی

(1) اس کے سوا کوئی نہیں جانتا ،دوسرے مقام پر فرمایا۔ «قُلْ إِنَّمَا عِلْمُهَا عِنْدَ رَبِّي» (الأعراف: 187)
(2) یعنی میرا کام تو صرف انجام سے ڈرانا ہے جو میری تکذیب کی وجہ تمہارا ہوگا، دوسرے لفظوں میرا کام انزاز ہے، غیب کی خبریں بتانا نہیں۔ الا یہ کہ جس کی بابت خود اللہ مجھے بتلا دے۔
یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ