فَلَمَّا رَأَوْهُ زُلْفَةً سِيٓـَٔتْ وُجُوهُ الَّذِينَ كَفَرُوا۟ وَقِيلَ هَٰذَا الَّذِى كُنتُم بِهِۦ تَدَّعُونَ ٢٧
Falaammaa ra-awhu zulfatan seee`at wujoohul lazeena kafaroo wa qeela haazal lazee kuntum bihee tadda`oon
ترجمہ (جالندھری)
سو جب وہ دیکھ لیں گے کہ وہ (وعدہ) قریب آگیا تو کافروں کے منہ برے ہوجائیں گے اور (ان سے) کہا جائے گا کہ یہ وہی ہے جس کے تم خواستگار تھے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿فَلَمَّا رَأَوْهُ زُلْفَةً﴾ قريبًا منهم، يعني: عذابَ الآخرة ﴿سِيئَتْ﴾ قَبُحت واسودَّت ﴿وُجُوهُ الَّذِينَ كَفَرُوا﴾ وبانَ عليها الكآبةُ ﴿وَقِيلَ﴾ أي: قال الخَزَنة لهم: ﴿هَذَا﴾ العذابُ ﴿الَّذِي كُنتُم بِهِ تَدَّعُون﴾ أي: كنتم بسببه تَدَّعون؛ أي: تتمنَّون أن يُعجل لكم؛ لاعتقادكم أنكم لا تُبعثون.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
جب یہ لوگ اس۱ وعدے کو قریب تر پالیں گے اس وقت ان کافروں کے چہرے بگڑ جائیں گے<br>۲ اور کہہ دیا جائے گا کہ یہی ہے جسے تم طلب کیا کرتے تھے.<br>۳
حواشی
(1) رَأوهُ میں ضمیر کا مرجع اکثر مفسرین کے نزدیک عذاب قیامت ہے۔(2) یعنی ذلت اور ہولناکی اور دہشت سے ان کے چہروں پر ہوائیاں اڑ رہی ہونگی۔ جس کو دوسرے مقام پر چہروں کے سیاہ ہونے سے تعبیر کیا گیا ہے۔ (آل عمران:106)
(3) تدَّعُونَ اور تُدْعَوْنَ کے ایک ہی معنی ہیں۔ یعنی یہ عذاب جو تم دیکھ رہے ہو وہی ہے جسے تم دنیا میں جلد طلب کرتے تھے۔جیسے سورۂ ص:16۔ اور الانفال: 32 وغیرہ میں ہے۔