ثُمَّ ارْجِعِ الْبَصَرَ كَرَّتَيْنِ يَنقَلِبْ إِلَيْكَ الْبَصَرُ خَاسِئًا وَهُوَ حَسِيرٌ ٤
Summar ji`il basara karrataini yanqalib ilaikal basaru khaasi`anw wa huwa haseer
ترجمہ (جالندھری)
پھر دو بارہ (سہ بارہ) نظر کر، تو نظر (ہر بار) تیرے پاس ناکام اور تھک کر لوٹ آئے گی
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿ثُمَّ ارْجِعِ الْبَصَرَ كَرَّتَيْنِ﴾ كرةً بعد كرة، ودقِّقه؛ بحثاً عن الخلل ﴿يَنقَلِبْ﴾ يرجعْ ﴿إِلَيْكَ الْبَصَرُ خَاسِئاً﴾ ذليلًا مبعَدًا عن إدراك خللٍ ما ﴿وَهُوَ حَسِير﴾ منقطعٌ، لم يُدِرك ما طلب.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
پھر دوہرا کر دو دو بار دیکھ لے تیری نگاه تیری طرف ذلیل (و عاجز) ہو کر تھکی ہوئی لوٹ آئے گی.۱
حواشی
- یہ مذید تاکید ہے کہ جس سے مقصد اپنی عظیم قدرت اور وحدانیت کو واضح تر کرنا ہے۔