Wa laqad zaiyannas samaaa`ad dunyaa bimasaa beeha wa ja`alnaahaa rujoomal lish shayaateeni wa a`tadnaa lahum `azaabas sa`eer
ترجمہ (جالندھری)
اور ہم نے قریب کے آسمان کو (تاروں کے) چراغوں سے زینت دی۔ اور ان کو شیطان کے مارنے کا آلہ بنایا اور ان کے لئے دہکتی آگ کا عذاب تیار کر رکھا ہے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿وَلَقَدْ زَيَّنَّا السَّمَاء الدُّنْيَا﴾ القُربى إلى الأرض ﴿بِمَصَابِيحَ﴾ بنجومٍ ﴿وَجَعَلْنَاهَا﴾ أي: النجومَ ﴿رُجُومًا﴾ مراميَ ﴿لِلشَّيَاطِينِ﴾ يُرجَمون بها عند استراقِ السمع، فينفصلُ الشهابُ عن الكواكب، فيقتل الجنيَّ، ويَخْبِلُهُ ﴿وَأَعْتَدْنَا﴾ أي: أعددنا ﴿لَهُمْ﴾ يعني: الشياطين ﴿عَذَابَ السَّعِير﴾ في الآخرة، واحتراقَهم بالشُّهب في الدنيا.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
بیشک ہم نے آسمان دنیا کو چراغوں (ستاروں) سے آراستہ کیا اور انہیں شیطانوں کے مارنے کا ذریعہ۱ بنا دیا اور شیطانوں کے لیے ہم نے (دوزخ کا جلانے واﻻ) عذاب تیار کر دیا.
حواشی
(1) یہاں ستاروں کے دو مقصد بیان کئے گئے ہیں ایک آسمانوں کی زینت کیونکہ وہ چراغوں سے جلتے ہیں دوسرا کہ شیطان آسمانوں کی طرف جانے کی کوشش کرتے ہیں تو یہ شرارہ بن کر ان پر گرتے ہیں۔
تیسرا مقصد ان کا یہ ہے جسے دوسرے مقامات پر بیان فرمایا گیا ہے کہ ان سے برو بحر میں راستوں کی نشاندہی ہوتی ہے۔