تَلْفَحُ وُجُوهَهُمُ النَّارُ وَهُمْ فِيهَا كَٰلِحُونَ ١٠٤
Talfahu wujoohahumun Naaru wa hum feehaa kaalihood
ترجمہ (جالندھری)
آگ ان کے مونہوں کو جھلس دے گی اور وہ اس میں تیوری چڑھائے ہوں گے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿تَلْفَحُ﴾ تُحْرِق ﴿وُجُوهَهُمُ النَّارُ وَهُمْ فِيهَا كَالِحُون﴾ عابسون، بادِيةٌ أسنانُهم؛ لانضمامِ شفاههم منها؛ لشدَّة ما يلقَون.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
ان کے چہروں کو آگ جھلستی رہے گی۱ اور وه وہاں بدشکل بنے ہوئے ہوں گے.<br>۲
حواشی
(1) چہرے کا ذکر اس لئے کیا ہے کہ یہ انسانی وجود کا سب سے اہم اور اشرف حصہ ہے، ورنہ جہنم تو پورے جسم کو ہی محیط ہوگی۔(2) کَلَحً کے معنی ہوتے ہیں ہونٹ سکڑ کر دانت ظاہر ہو جائیں۔ ہونٹ گویا دانتوں کا لباس ہیں، جب یہ جہنم کی آگ سے سمٹ اور سکڑ جائیں گے تو دانت ظاہر ہو جائیں گے، جس سے انسان کی صورت بدشکل اور ڈراؤنی ہو جائے گی۔