قَالُوا۟ رَبَّنَا غَلَبَتْ عَلَيْنَا شِقْوَتُنَا وَكُنَّا قَوْمًا ضَآلِّينَ ١٠٦
Qaaloo Rabbanaa ghalabat `alainaa shiqwatunaa wa kunnaa qawman daaalleen
ترجمہ (جالندھری)
اے ہمارے پروردگار! ہم پر ہماری کم بختی غالب ہوگئی اور ہم رستے سے بھٹک گئے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿قَالُوا رَبَّنَا غَلَبَتْ عَلَيْنَا شِقْوَتُنَا﴾ أي: غَلَبَنا الشقاءُ الذي كُتب علينا فلم نهتَدِ ﴿وَكُنَّا قَوْمًا ضَالِّين﴾ عن الهداية.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
کہیں گے کہ اے پروردگار! ہماری بدبختی ہم پر غالب۱ آگئی (واقعی) ہم تھے ہی گمراه.
حواشی
(1) لذات اور شہوات کو، جو انسان پر غالب رہتی ہیں، یہاں بدبختی سے تعبیر کیا ہے کیوں کہ ان کا نتیجہ، دائمی بدبختی ہے۔